اس شعبے میں 20 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھنے والے تبیب کاشف ریاض کے مطابق، ایک کامیاب ازدواجی زندگی کا انحصار صرف جذبات پر نہیں ہوتا بلکہ چند اہم اصولوں پر بھی ہوتا ہے۔ اپنی ازدواجی زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے درج ذیل باتوں کو ذہن میں رکھیں:
-
اچھی بات چیت: اپنے ساتھی کے ساتھ کھل کر بات کریں۔ اس سے آپ کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔
-
جسمانی صحت: اپنی صحت کو ترجیح دیں۔ مجنون رہبر آپ کی جسمانی طاقت کو برقرار رکھتا ہے اور آپ کی شادی شدہ زندگی کو خوشحال بناتا ہے۔
-
روزانہ کی عادات: اچھی خوراک، مناسب ورزش اور کافی نیند ضروری ہے۔
-
ایک دوسرے کے لیے وقت نکالیں: مصروف کام کے شیڈول کے باوجود اپنے ساتھی کے ساتھ وقت گزاریں۔
-
اعتماد: اپنے آپ اور اپنے ساتھی پر اعتماد رکھیں۔ مجنون رہبر آپ کا اعتماد بحال کرے گا۔